بیٹہک آعوان آباد آزاد کشمیر کے خوبصورت ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔یہ علاقہ آزاد کشمیر کے ضلع سدھنوتی ،تحصیل بلوچ میں واقع ہے۔اس علاقے کی بلندی سطہ سمندر سے 6000 چھ ہزار فٹ ہے۔اس علاقے کی آبادی تقریبا 20.000 بیس ہزار سے 22.000 تک ہے۔اس علاقے کے موسم کی بات کی جاۓ تو گرمیوں میں اوسط درجہ حرارت 15 سنٹی گریڈ سے 25 سنٹی گریڈ کے درمیان رہتا اور سردی کے موسم میں یہ گر کر 0 پر آ جانتا ہے جس کی وجہ سے برف باری بھی ہوتی ہے۔


اس علاقے میں سیاحت بہت کم ہے جس کی وجہ اس علاقے سے نا واقفی ہے اور دوسری بڑی وجہ یہ بھی تھی کے اس علاقے کی سڑکیں بڑی خستہ حال تھی۔

مگر حکومت آزاد کشمیر نے اس سڑک کو30.0000000 لاگت سے بنوایا
